لاہور میں ٹھوکرنیاز بیگ کے دفتر میں علامہ سید افتخار حسین نقوی کی شرکت۔
دفتر میں شہدائے وطن کے لئے محفل دعا کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں علامہ صاحب نے شہداء کے لئے خصوصی دعا کی۔
اس تقریب کے بانی محمدحسین گولڑوی تھے اور علامہ صاحب نے چئیرمین میلاد کمیٹی کی دستاربندی کی۔
اس محفل میں حافظ کاظم رضاء، مولانا صداقت حسین فریبی، مولانا معصوم نقوی اوردیگراحباب نے شرکت کی۔