سچ ٹی وی کے زیراہتمام اسلام آباد میں ماہ رمضان واتحاد امت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین سچ ٹی وی علامہ سید افتخار حسین نقوی ،علامہ عارف حسین واحدی اور دیگر کا خطاب۔

چیئرمین سچ ٹی وی علامہ سید افتخار حسین نقوی ،علامہ عارف حسین واحدی اور دیگر کا خطاب چیئرمین سچ ٹی وی علامہ سید افتخار حسین نقوی ،علامہ عارف حسین واحدی اور دیگر کا خطاب فائل فوٹو

.سچ ٹی وی کے زیراہتمام اسلام آباد میں ماہ رمضان واتحاد امت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، مقررین کا کہنا تھا کہ اتحاد امت وقت کی ضرورت ہے۔

.ہم متحد ہو کر ہی اسلام اور ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں

.سیمینار سے سچ ٹی وی کے چیئرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی ،علامہ عارف حسین واحدی اور سابق وزیرا علی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے خطاب کیا

 خطاب میں کہا گیا ماہ رمضان صبرواستقامت اورایثار کا درس دیتا ہے

.پیغام پاکستان قومی بیانیہ بن چکا ہے متحد ہو کر عالمی سامراج کی سازشوں کو ناکام بناناہے

.مقررین کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کے خلاف سازشیں جاری ہیں ہمیں اپنے اختلافات کو ختم کر کے آگے بڑھنا ہو گا

.سیمینارمیں ایران کے سفیرسید محمد علی حسینی ،سابق وزیرا علی گلگت بلتستان مہدی شاہ،پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی،اسرارشاہ،سمیع اللہ برکی سمیت دیگر سیاسی ،مذہبی وسماجی شخصیات نے شرکت کی