رہنماوں کے درمیان اہم ترین ملاقات ہوئی جس میں رمضان موسوی اور وفا عباس نے بھی شرکت کی۔
ملاقات میں اہم امور پر بات چیت ہوئی اور علامہ افتخار حسین نقوی نے ایران کونسلیٹ کے ڈاریکٹر کو قانونی میراث کا اطلاق اور آئینی قوانین کی کتاب پیش کی۔
آغا حسان خزائی نے بھی علامہ افتخارحسین نقوی کو فارسی ترجمہ میں قران مجید پیش کی۔