یونیورسٹی آف میانوالی کے پروفیسر ملک عمیر فخر کی الفجر یونیورسٹی کے حوالے سے علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات

علامہ صاحب الفجر یونیورسٹی کے پروفیسر سے ملاقات علامہ صاحب الفجر یونیورسٹی کے پروفیسر سے ملاقات فائل فوٹو

 

یونیورسٹی آف میانوالی کے پروفیسر ملک عمیر فخر کی علامہ افتخار حسین نقوی سے خصوصی ملاقات ہوئی۔ 

 

دونوں کے درمیان ملاقات میں طلباء او طالبات کے سکالر شپ پر خصوصی بات چیت ہوئی۔

 

یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کر لینے والے طلباء او طالبات کے لیے ملازمت کے حوالے سے بھی پیش رفت ہونی چاہئیے۔

 

مزید یہ کہ انڈسٹری لنک کے حوالے سے بات چیت اور پروپوزل بھی پیش کیا گیا۔