سرگرمیاں

لاہور ٹھوکرنیاز بیگ کے دفتر میں شہدائے وطن کے لئے محفل دعا، آغا صاحب کی خصوصی شرکت

علامہ سید افتخار حسین نقوی کی ایولون بینکوئٹ ایرینا راولپنڈی میں شیخ اعون عباس کی شادی میں شرکت

ایکسپریس کے رپورٹراور قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسرکی علامہ افتخار حسین نقوی سے سچ ٹی وی میں ملاقات

علامہ شیخ محسن علی نجفی کی دعوت پردانشگاه ادیان و مذاھب قم کے وائس چانسلر حجۃ الاسلام والمسلمین جناب آقائی سید ابوالحسن نواب سمیت تمام علماء کی جامعۃ الکوثر اسلام آباد تشریف آوری

چترال سے آئے ہوئے مہمان سید بزرگ حسین شاہ کی اسلام آباد سچ ٹی وی میں علامہ افتحار حسین نقوی سے ملاقات

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی جترال سے آئے ہوئے مہمان سید بزرگ حسین شاہ سے اسلام آبا میں خصوصی ملاقات کی۔

کوٹ بیلیاں کے سادات سید محمد اسد کی طرف سے امام خمینی ٹرسٹ کو پانچ کنال کی زمین ہدیہ

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی ملک بشیرکے بھائی کی برسی پرفاتح خوانی

سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی سکندرآبادآمد۔

بھکر:جامعہ حضرت ابوطالب علیہ السلام کلور کوٹ میں تقریب

جامعہ حضرت ابوطالب علیہ السلام کلور کوٹ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی نے شرکت کر کے حفاظ قرآن کی دستار بندی کی۔

علامہ انتصار مہدی نے جامعہ امام خمینی میں نماز جمعہ پڑھایا اور علامہ افتخار حسین نقوی نے آخرمیں خطاب فرمایا

ایرانی سفارتخانے کی جانب سے علماء کرام کے اعزاز میں افطارکا اہتمام

سچ ٹی وی کے زیراہتمام اسلام آباد میں ماہ رمضان واتحاد امت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین سچ ٹی وی علامہ سید افتخار حسین نقوی ،علامہ عارف حسین واحدی اور دیگر کا خطاب۔

اسلام آباد ایف 6 میں علامہ سید افتخارحسین نقوی کی ایران کونسلیٹ کے ڈاریکٹر آغا حسان خزائی سے خصوصی ملاقات

رمضان المبارک میں علامہ سید افتخار حسین نقوی جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میں روزانہ طلباء کو درس محمد آل محمد سے مستفید فرما رہے ہیں

وائس پرنسپل کیڈٹ کالج عیسیٰ خیل محمد آفتاب نے الفجر انسٹیٹوٹ کے پرنسپل ذوالفقار زیدی سے ملاقات کی

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ افتخار حسین نقوی جامعہ امام خمینی کے طالبعلموں کو محمد آل محمد کی تعلیم سے مستفید فرما رہے ہیں