چیرمین سچ ٹی وی علامہ سید افتخار حسین نقوی میانوالی پریس کلب کے صدر اظہر نیازی کے گھر ان کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔۔

چیرمین سچ ٹی وی اور امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی میانوالی پریس کلب کے صدر اظہر نیازی کے گھرآمد۔

علامہ صاحب نے اظہر نیازی کی فاتحہ خوانی کی۔