ڈی سی آفس میانوالی میں علامہ سید افتخار حسین نقوی کی اہم کانفرنس میں وڈیو لنک کے ذریعہ شرکت

ڈی سی آفس میانوالی میں علامہ سید افتخار حسین نقوی کی اہم کانفرنس میں وڈیو لنک کے ذریعہ شرکت فائل فوٹو
ڈی سی آفس میانوالی میں چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی اہم کانفرنس میں وڈیو لنک کے ذریعہ شرکت کی۔۔
 
کانفرنس کی صدارت وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کی۔۔۔