امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے رمضان مبارک2021 میں اسلام آباد اور گلگت میں ہزاروں گھروں میں راشن تقسیم کیا گیا

ملک بھر میں راشن کی تقسیم جاری ملک بھر میں راشن کی تقسیم جاری فائل فٹو

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخارحسین نقوی کے زیر سایہ چلنے والا یہ ادارہ کئی سالوں سے غریب عوام کے خدمت میں مصروف عمل ہے۔

 

ہر سال کی طرح سال 2021 میں بھی رمضان مبارک میں ملک بھر میں غریب عوام کے لئے راشن کا بندوبست کیا گیا ہے اور مسحقین کے گھر تک راشن پہنچایا

جارہا ہے۔

 

اس دفعہ بھی اپنی خدمات جاری رکھتے ہوئے گلگت کے ہزاروں گھروں میں راشن تقسیم کیا گیا۔