امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے غریب نادار افراد کے لئےماہ رمضان میں راشن پیکج

امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس میانوالی کی طرف سے رمضان مبارک میں راشن پیکجکے لئے حصہ ڈالئیے۔

 

ہرسال 1500 سے 2000 گھروں میں راشن تقسیم کیا جاتا ہے۔

 

رمضان مبارک میں  اپنے غریب و نادار لوگوں  کو ضرور یاد رکھے بجانب امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی۔