ماڑی انڈس میانوالی میں سپورٹس گالا اختتام پزیر

انڈس ماڈل سکول میں سپورٹس اختتام پزیر انڈس ماڈل سکول میں سپورٹس اختتام پزیر فائل فوٹو
انڈس ماڈل ہای سکول ماڑی انڈس میانوالی میں سپورٹس گالا اختتام پذیر
 
بچوں نے مختلف گیمز میں حصہ لیا اختتامی تقریب میں سر سجاد حسین پرنسپل شفقت رضا اور دیگر سٹاف نے شرکت کی۔۔
 
کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں کو انعامات دیے گے۔