علامہ سیدافتخارحسین نقوی کی طرف سےملک عمیرسکندراوربن یامین کی شادی پرایک نایاب تلوار کا تحفہ پیش کیا

 تلوار کا تحفہ تلوار کا تحفہ فائل فوٹو

چیرمین سچ ٹی وی اورامام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے ملک الحاج ملک سرفراز کو تحریک انصاف یوتھ کے صدر ملک عمیر سکندر اور بن یامین

کی شادی میں شریک ہوئے اور جوڑوں کو مبارکباد دی۔

 

علامہ سید افتخار حسیننقوی نے ایک نایاب تلوار کا تحفہ پیش کیا

 

اس موقع پر ملک کنعان معروف صحافی سید عابد حسین عابدی اور صدر داودخیل پریس کلب بیوروچیف سچ ٹی وی سید زاہد عباس بھی موجود تھے۔