میانوالی کے عمائدین کا الفجر یونیورسٹی کا دورہ

علاقے کے عمائدین کا علامہ صاحب سے ملاقات علاقے کے عمائدین کا علامہ صاحب سے ملاقات فائل فوٹو

پروفیسر سرور نیازی، رجسٹرار میانوالی یونیورسٹی، ایڈووکیٹ سید ثلقین، سید ساجد شاہ آف پکی شاہ مردان سمیت دیگر معززین علاقہ نے الفجر یونیورسٹی کا وزٹ کیا۔

 

 

سر سجاد حسین ۔ سید ابرار حسین جن کی انتھک محنت سے تعمیرات کا کام اختتامی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔

الفجر یونیورسٹی کے نمائندگان نےمہمانوں کو یونیورسٹی کی تعمیرات کلاس رومز لیبز کے حوالے سے بریفنگ دی۔

 

 

علامہ سید افتخار حسین نقوی نے یونیورسٹی کے حوالے سے کی گی کاوشوں کے متعلق بتایا۔

تمام مہمانوں نے الفجر یونیورسٹی کے قیام پر مبارکباد دی۔