امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کا الفجریونیورسٹی کا دورہ

علامہ صاحب الفجر یونیورسٹی کا معائنہ کرتے ہوئے علامہ صاحب الفجر یونیورسٹی کا معائنہ کرتے ہوئے فائل فوٹو

میانوالی میں قائم ہونے والا یہ ادارہ اپنی نوعیت کا این منفرد ادارہ ہے جس میں طالب علموں کے لئے کم فیسوں میں اچھی تعلیم مہیا کی جائی گی۔

 

 

الفجر یونیورسٹی اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہے اور عنقریب یونیورسٹی کا افتتاح کیا جائے گا۔

 

 

الفجر یونیورسٹی میں ایک بہت بڑی لائبرری کا بھی احتمام کیا گیا ہے جہاں طالب علم مختلف علوم سے آراستہ ہو سکتے ہیں۔

 

 

علامہ سید افتخار حسین نقوی نے پوری یونیورسٹی کا مکمل جائزہ لیا اور تعمیراتی کام کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔