سچ ٹی وی کے چئیرمین علامہ افتخار حسین نقوی کی نیوٹی وی کے چئیرمین ڈاکٹرعبدالرحمان سے ملاقات

ٹی وی چینلز کے دونوں چئیرمینوں کی ملاقات ٹی وی چینلز کے دونوں چئیرمینوں کی ملاقات فایل فوٹو

 

سچ ٹی وی کے چئیرمین علامی سید افتخار حسین نقوی نے ڈاکٹرعبدالرحمان  سے دونوں چینلز کے بارئے میں خصوصی بات چیت ہوئی۔

 

علامہ سید افتخار حسین نقوی نے الفجر یونیورسٹی جو کہ میانوالی میں شروع کی گئی ہے انکے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

 

دونوں رہنماوں نے آپسی تعلقات کو مزید بہت بہتر بنانے کے لئے ایک دوسرئے کے ساتھ بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔