ڈایریکٹر سیفیہ گروپ آف کالجز بلال مصطفی خان نیازی کی امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین سے خصوصی ملاقات

امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کی عیادت کے لئے مہمانوں کی آمد جاری امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کی عیادت کے لئے مہمانوں کی آمد جاری فائل فوٹو

۔امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی کی عیادت کے لئے مہمانوں کی آمد جاری ہے

 

 

ڈایریکٹر سیفیہ گروپ آف کالجز بلال مصطفی خان نیازی صاحب اور ڈایریکٹر الایڈ سکول کالاباغ عبد المالک شاہ صاحب بھی علامہ سید افتخار حسین نقوی صاحب سے پکی شاہ مردان میں ان کی عیادت کے لئے حاضر ہوئے۔
 
 
 
دور اور قریب کے لوگ جو آغا صاحب سے دل وجان سے محبت رکھتے ہیں آئے دن علامہ صاحب کی خیریت دریافت کرتے رہتے ہیں اور اپنی محبتوں کا اظہار کرتے ہیں۔