علامہ سید افتخار حسین نقوی کی بای پاس آپریشن کے بعد چار مہینے بعد ماڑی انڈس دفتر واپسی

علامہ افتخار حسین نقوی کی آمد پر گاوں والوں کا استقبال علامہ افتخار حسین نقوی کی آمد پر گاوں والوں کا استقبال فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ کے سربراہ اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی کی ماڑی انڈس میانوالی آمد۔

 

 

علامہ سید افتخار حسین نقوی دل کے آپریشن کے کافی عرصے تک بیڈ ریسٹ پر تھے۔

 

 


اب جا کر اللہ کے رحم و کرم سے مکمل صحتیاب ہوئے اور اپنے ابائی شہر پکی شاہ مردان تسریف لے گئے اور امام خمینی ٹرسٹ کا بھی جائزہ لیا اور باقی معاملات بھی ساتھ ساتھ دیکھتے رہیں

 

 

علامہ صاحب صبح 11تا 12بجے اور شام 5تا 6بجے تک ملاقات کے لیے پکی شاہ مردان میں موجود ہونگے.