امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے سکردوں میں غریبوں میں گوشت کی تقسیم

ٹرسٹ کی طرف سے گوشت کی تقسیم ٹرسٹ کی طرف سے گوشت کی تقسیم فائل فوٹو

 امام خمینی ٹرسٹ جو کہ پورے ملک میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے وہاں سکردو میں غریب عوام میں گوشت کی تقسیم کا بھی اہم اقدام سر انجام دے رہیں ہے۔

 

 

سکردوں کے مختلف علاقوں میں امام خمینی ٹرسٹ کی جانب سے کئی سالوں سے خدمت خلق جاری و ساری ہے۔

 

 

 امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کی یہی خدمات راہ  اللہ میں قبول و مقبول ہو۔ آمین

 

اگر آپ بھی عوامی خدمت کے ٹرسٹ میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں آپکی امانت حقدار تک پہنچانا ہمارہ اولین فریضہ ہو گا انشاء اللہ۔