امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے سکردو محرم کے لئے 10 ہزار ماسک اور سینیٹائزرز تقسیم کئیں گئے

سکردومحرم کے لئے ماسک کی یقسیم سکردومحرم کے لئے ماسک کی یقسیم فائل فوٹو

عاشورہ گمبہ سکردو کے موقع پر عمائدین گمبہ کے گزارش پرامام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے 10 ہزار سے زائد ماسک شرکاء جلوس میں تقسیم کئیے گئیں۔

 

کئی لیٹرز سیناٹائزر کا استعمال کیا گیا اور تھرمل گن کی مددسے شرکاءٹمپریچر بھی جانچا گیا۔

 

 

اس کے علاوہ سپرے مشینوں کے ذریعے جلوس کی گزرگاہ میں سپرے کیا گیا۔

 

 

اس دوران محتلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کفالت پروگرام کیمپ کا دورہ کیا اور ہماری کاوشوں کو سراہا ان میں حجتہ السلام والمسلمین شیخ اعجازِ بہشتی ،سیدمحمدعلی شاہ ،کاچو امتیاز حیدر سابق ممبر جی بی اسمبلی ،وزیر اخلاق حسین سابق ممبر جی بی کونسل ، شیخ نثار سرباز رہنما پی ٹی آئی ، ایڈووکیٹ ذاکر رہنما پی ٹی آئی، فدا علی چیئرمین رہنما پی پی پی، سماجی شخصیت حاجی انصار ایم ڈی مشہ بروم ڈائیو ،سماجی شخصیت اعجاز حسین خالو ،کمشنر بلتستان ریجن،ڈی آئی جی بلتستان ریجن ایس پی سپیشل برانچ، ایس پی شیگر، ڈی ایس پی سکردو ،شاعر اہلبیت عارف سحاب،سینئر صحافی شکور عبداللہ ،شمشاد پی آئی ڈی ڈاکٹر ذکاوت ،سید طہٰ ایم ڈی ہرگسہ ان،معروف سماجی شخصیت حسن بلو بلتی شامل ہیں۔