امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کی طرف سے سکردو میں فری کیمپ لگایا گیا اور راشن بھی تقسیم کیا گیا۔

سکردو میں راشن کی تقسیم جاری سکردو میں راشن کی تقسیم جاری فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کی طرف سے سکردو میں فری کیمپ لگایا گیا اور راشن بھی تقسیم کیا گیا۔

 

 

سکردو بشو کھر میں فری میڈیکل کیمپ اور ہپٹاٹائس کے سکریننگ کے علاوہ تمام ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کرتے ہوئے 400 کے قریب مریضوں کو فری چیک آپ اور ادویات دئیےگئے۔

 

 

ہماری ٹیم 7 بجے صبح اقبال شہزاد ہاوس قمراہ سے چلے تھے 9 بجے بشو کھر میں ہم نے راشن تقسیم اور مریضوں کے چیک آپ شروع کئے تھے جو کہ دوپہر 3

بجے تک جاری رہا۔

 

 

کیمپ کے حوالے سے ایک ہفتہ پہلے سے ہی اعلان کئے تھے قابل ذکر اور خوشی کی بات یہ ہے بشو والوں کی مصروفیات اتنا ذیادہ تھے کئی با ر ریکوسٹ کرنے کے

بعد کفالت ٹیم ڈاکٹرز سٹاف کو پانی مشکل سے ملا ۔

 

 

بھوک آخر بھوک ہوتے ہیں بشو میں لگے یا گھر پر لگے ہمت کرکے ایک گھر کے سامنے پہنچا تو ریکوسٹ کی بھوک بہت لگی ہے کیا شہتوت کھا سکتے الله ان کے

بلا کریں ہمیں اجازت ملی خوب شہتوت کھایا ۔