امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے سکردو ایس ایچ او کے جوانوں کے میں ماسک اور سینیٹئزرز تقسیم کئیں گئے

امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے سکردو میں ماسک کی تقسیم امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے سکردو میں ماسک کی تقسیم فائل فوٹو

سکردوں کے ایس ایس پی اسحاق صاحب اور انکے جوانوں کو امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے ماسک اور سینیٹائزر فراہم کئیں گئے۔

 

سکردوں کی سخت گرمی ہو یا سردی یا برفباری ہو پولیس اہلکار کی طرف سے سیکیورٹی کا کام ایمانداری کے ساتھ ادا کیاجاتا ہیں۔

 

 کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے امام خمینی ٹرسٹ نے سکردوں کے پولیس اہلکاروں میں ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کر دئیں۔

 

 امام خمینی ٹرسٹ کا یہ ماننا ہے کہ پولیس اہلکار کا کورونا کے دوران مثبت اقدام رہا۔