اجتماعی شادیاں

گلگت بلتستان سمیت پاکستان میں لوگوں میں خوشیاں بانٹنے والے فلاحی ادارے بہت کم ہیں ، وزیر تعمیرات ناصر زمانی کاتقریب سے خطاب
امام خمینیؒ ٹرسٹ ماڑی انڈس میانوالی کے زیر اہتمام مورخہ 22جون 2014ءکو 100 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں۔
:جہیز فنڈ یہ سلسلہ 1996سے شروع ہوا جسکےتحت یتیم اور غریب بچیوں کو شادی کے لیے جہیز کا سامان خرید کردیا جاتا ہے فی بچی 5000/-روپے سے 10000/-روپے کا سامان دیا جاتا ہے۔