جمعہ, 07 اکتوبر 2016 17:40

سہ ماہی الظہور

Rate this item
(0 votes)

خلیجی ممالک مشرق وسطیٰ اور دیگر عرب بھائیوں تک دینی معلومات اور امام خمینی ٹرسٹ کی کارکردگی پہنچانے کے لیے اپریل 2003سے عربی زبان میں سہ ماہی مجلہ الظہور کے نام سے شروع کیا گیا تھا جو کہ باقاعدگی سے چھپ رہا ہے۔