ہماری خدمات

امام خمینی ٹرسٹ، ماڑی انڈس میانوالی ایک وسیع المقاصد ادارہ ہے جس کا ہدف پورے پاکستان کے محروم پسماندہ علاقوں میں انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔ اس ٹرسٹ کے تحت صحت عامہ کے ان گنت کام انجام دئیے جاتے ہیں۔