سرگرمیاں

امام خمینیؒ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ہر سال ماہ رمضان میں ضلع میانوالی،ڈیرہ اسماعیل خان اور بھکر کے اضلاع میں سادات و غیر سادات خاندانوں میں ماہ مبارک رمضان کے لئے راشن ان کے گھر کی دہلیز پر پہنچایا جاتا ہے
امام خمینیؒ ٹرسٹ (رجسٹرڈ)ہر سال عید الفطر سے پہلے گلگت بلتستان سمیت پنجاب کے ضلع میانوالی، بھکر اور صوبہ سرحد کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے مستحق افراد میں لباس تقسیم کئے جاتے ہیں
ماڑی انڈس میں گذشتہ ہفتے دو گروپوں نگاہ حسین اور ملک بہار کبیال برادری میں سخت لڑای ہوی مسلسل فایرنگ کے نتیجے میں دونوں گروپوں کے افراد شدید زخمی بھی ہوے
فراہمی آب امام خمینی ٹرسٹ کے زیر نگرانی آب رسانی/فراہمی آب سکیم پانی انسان کی زندگی اور اس کی بقا کیلئے بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے اور آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی کئی ایسے علاقے اور ایسے خاندان موجود ہیں کہ…
:یتامیٰ کی سرپرستی خدا کے فضل و کرم سے 1992ءمیں یہ سعادت امام خمینی ٹرسٹ کو نصیب ہوئی کہ پاکستان کے صوبہ سرحد میں یتامیٰ کی سرپرستی کا کام اس ادارہ کے سپرد کیا گیا یہ سلسلہ ابھی تک باقاعدگی سے جاری ہے
:روزگار اسکیم اس اسکیم کے تحت ضرورت مندوں کو قرض حسنہ دیا جاتا ہے تاکہ وہ رزق حلال کما کر اپنے خاندانوں کو عزت کی روٹی دے سکیں۔ضرورت مندوں کو ایک لاکھ سے دو لاکھ کی آسان شرائط و قسطوں پر قرض حسنہ دیا جاتا…
:ہینڈ پمپ اسکیم پانی انسان کی زندگی اور اس کی بقا کیلئے بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے اور آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی کئی ایسے علاقے اور ایسے خاندان موجود ہیں کہ جنہیں پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے۔
:سلائی مشین اسکیم اس سکیم کے تحت بیوہ خواتین اور یتیم بچیوں کو سلائی مشینیں دی جاتی ہیں تاکہ وہ خود روز گا رحاصل کرسکیں۔