عید گاہ میں پیر نقیب الرحمان کی دعوت پر موجود اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے اراکین اور علامہ صاحب بھی موجود تھے

افطار میں ممبران کی آپسی ملاقاتیں افطار میں ممبران کی آپسی ملاقاتیں فائل فوٹو

 

واضح رہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل حکومت کا ایک ایسا ادارہ ہے جس میں اسلام کے تمام مسالک کے نمایندہ علماء کو منتخب کیا جاتا ہے۔

 

یہ کونسل پاکستان اسمبلی سے پاس ہونے والے قانون کو اسلامی نقطہ نگاہ سے دیکھتی ہے کہ کہیں کوئی ایسی نئی چیز قانون کا حصہ نہ بنے جو قرآن و حدیث کے منافی ہو۔۔


عیدگاہ شریف راولپنڈی کے سجادہ نشیں حسان حسیب الرحمان پیرزادہ کی طرف سے افطار ڈنر۔۔۔


افطار ڈنر میں ضیاء اللہ شاہ بخاری صاحب۔۔ علامہ طاہر اشرفی صاحب۔۔علامہ سید افتخار حسین نقوی۔۔۔ قبلہ ایاز صاحب سمیت دیگر علماے کرام کی شرکت۔۔

 

 اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے اراکین کی تصویری جھلکیاں۔