ہماری خدمات

کربلا کمپلیکس چوک سرور شہید مظفر گڑھ

:کربلا کمپلیکس چوک سرور شہید مظفر گڑھ یہ عظیم الشان کمپلیکس چوک سرور شہید میںبارہ کنال رقبہ پر قائم کیا گیا ہے جس میں مدرسہ برائے ابتدائی دینی تعلیم،جامع مسجد اور ٹیویشن سنٹر شامل ہے۔

(جامعہ امام خمینیؒ ماڑی انڈس( برائے طلباء

:(جامعہ امام خمینیؒ ماڑی انڈس( برائے طلباء .ضلع میانوالی میں 1982ءتک علوم آل محمد کا کوئی دینی ادارہ موجود نہیں تھا لہذا اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے یہ عظیم الشان دینی، تعلیمی، تربیتی اور نوجوانوں کی اخلاق سازی کا ادارہ قائم کیا گیا
Subscribe to this RSS feed