ہماری خدمات

فنی تعلیم کا شعبہ

:فنی تعلیم کا شعبہ قوم کے نوجوانوں کو دینی و عصری تعلیم کے ساتھ دور حاضر کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے آگاہی دلوانے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں دنیا کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ان کو خصوصی فنی تعلیم سے…

طلباءکے لیے ہاسٹل کی سہولت

:طلباءکے لیے ہاسٹل کی سہولت ایسے طلباءجو عصر حاضر کی جدید تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن سکول سے دور ہونے کی وجہ سے ایسا نہیں کر سکتے جامعہ امام خمینیؒ ماڑی انڈس میں ایسے طلباءکے لیے ایک بہترین تربیتی ہاسٹل کا انتظام کیا گیا…

اسکالر شپ اسکیم

:اسکالر شپ اسکیم فروع تعلیم کے لیے تعلیمی وظائف کا اجرائ اس شعبہ کے تحت نادار طلباءکو تعلیمی وظائف اور کتب فراہم کی جاتی ہیں اور طلباءکے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے بسا اوقات سکول فیس اور یونیفارم بھی فراہم کی جاتی ہے۔

الخدیجہ ڈگری کالج برائے خواتین، ماڑی انڈس ، ضلع میانوالی

:الخدیجہ ڈگری کالج برائے خواتین، ماڑی انڈس ، ضلع میانوالی الخدیجہ ڈگری کالج برائے خواتین، ماڑی انڈس ، ضلع میانوالی کی ضرورت و اہمیت اور موجودہ صورتحال اِس علاقہ کی صورتحال یہ ہے کہ یونین کونسل کالاباغ ماڑی انڈس اور یونین کونسل پکی شاہمردان ،…

انڈس ماڈل ہائی سکول ماڑی انڈس بوائز اینڈ گرلز

:انڈس ماڈل ہائی سکول ماڑی انڈس بوائز اینڈ گرلز اس سکول کا آغاز 1989ءمیں ہو اس وقت سکول میں سیکنڑوں طلباءاور طالبات الگ الگ بلڈنگز میںتعلیم حاصل کر رہے ہیں جب کہ سکول میںانتہائی محنتی اور لائق اساتذہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

جامعہ امام حسن علیہ السلام ظاہر پیر رحیم یار خان

:جامعہ امام حسن علیہ السلام ظاہر پیر رحیم یار خان :جامعہ امام حسن علیہ السلام ظاہر پیر رحیم یار خان اس جامعہ میں بھی بچوں کی دینی تعلیم و تربیت اور قرآن فہمی کے لیے ذرائع موجود ہیں۔ اور یہ ایک مکمل تعلیم کا مدرسہ…
Subscribe to this RSS feed