ہماری خدمات

ہینڈ پمپ اسکیم

:ہینڈ پمپ اسکیم پانی انسان کی زندگی اور اس کی بقا کیلئے بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے اور آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی کئی ایسے علاقے اور ایسے خاندان موجود ہیں کہ جنہیں پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے۔

فری میڈیکل کیمپس

:فری میڈیکل کیمپس .المہدی ہسپتال پکی شاہ مردان نے اس علاقے میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کر کے ایک نئی روایت کو جنم دیا ہے ان کیمپس میں مختلف شعبہ جات کے ماہر ڈاکٹر ز حضرات کو ملک بھر سے دعوت دیجاتی ہے

زینبیہ بریسٹ کینسر اسکریننگ سینٹر اور زینبیہ تشخصی لیب

:زینبیہ بریسٹ کینسر اسکریننگ سینٹر اور زینبیہ تشخیصی لیب زینبیہ بریسٹ کینسر اسکریننگ سنٹر رپورٹ۔ سید مشبر علی کاظمی دی ورلڈ فیڈریشن کے تعاون سے امام خمینی ٹرسٹ کے چیئرمین حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی نے پانچ مئی 2012 کو ضلع میانوالی…

فری آنکھوں کے آپریشنز

:فری آنکھوں کے آپریشنز اس علاقہ میں آنکھوں کی بیماریوں کے حوالہ سے کوئی کلینک موجود نہیں تھا جس سے عوام کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا تھا لہٰذا المہدی ہسپتال نے جنوری2006ءمیں عین اللہ آئی کلینک کے نام سے آنکھوں کی بیماریوں کے لئے…

الہدی زچہ بچہ سنٹر

الہدی زچہ بچہ سنٹر اس علاقہ میں بچوں اور خواتین کی صحت کے حوالے سے صحت کی سہولیات کا بھی انتہائی فقدان تھا اس سلسلہ میں جنوری2003ءمیں الہدیٰ زچہ بچہ سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ،

عین اللہ آئی کلینک

عین اللہ آئی کلینک اس علاقہ میں آنکھوں کی بیماریوں کے حوالہ سے کوئی کلینک موجود نہیں تھا جس سے عوام کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا تھا لہٰذا انجمن سماجی بہبود کی کوششوں سے جنوری2006ءمیں عین اللہ آئی کلینک کے نام سے آنکھوں کی…

المہدی فری ہسپتال

:المہدی فری ہسپتال علامہ سید افتخار حسین نقوی کی کوششوں سے المہدی ہسپتال کا قیام 12جون 1997کو عمل میں لایا گیا ، ہسپتال کا بنیادی مقصد معاشرہ کے غریب و نادار افراد کو صحت کی سہولیات پہنچانا تھا ،
Subscribe to this RSS feed