ہماری خدمات

جشن ولایت

:جشن ولایت اٹھارہ ذو الحجہ کو ولایت علی ؑ کے سلسلہ میں ہر سال جامعہ امام خمینی ؒ ، ماڑی انڈس میانوالی میں ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ملک بھر سے شعراءکرام، علماءکرام اور ذاکرین عظام شرکت کرتے ہیں۔

یتامیٰ کی سرپرستی

:یتامیٰ کی سرپرستی خدا کے فضل و کرم سے 1992ءمیں یہ سعادت امام خمینی ٹرسٹ کو نصیب ہوئی کہ پاکستان کے صوبہ سرحد میں یتامیٰ کی سرپرستی کا کام اس ادارہ کے سپرد کیا گیا یہ سلسلہ ابھی تک باقاعدگی سے جاری ہے
Subscribe to this RSS feed