یتامیٰ کی سرپرستی

یتامیٰ کی سرپرستی یتامیٰ کی سرپرستی

اس میں کل یتامیٰ کی تعداد1536بنتی ہے۔ ا س سلسلے میں ماہوار امداد دی جاتی ۔ ضلع میانوالی میں تقریباً تین سو بیس یتامیٰ میں جن کی متفرق امداد پورا سال جاری رہتی ہے۔اس کے لیے خصوصی معاونین کی ضرورت ہے تا کہ یتامیٰ کی با قاعدہ سر پرستی کی جا سکے۔اوران کی تعلیم ،صحت و یگر ضروریات زندگئی کو پورا کیا جاسکے ۔اس سلسلے میں مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ ہمارے ساتھ دست تعاون بڑھائیں۔

More in this category: روزگار اسکیم »

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.