روزگار اسکیم

روزگار اسکیم روزگار اسکیم

اس اسکیم کے تحت بہت سے ضرورت مند احباب نے فائدہ اٹھایا ہے۔اس کے علاوہ غریب و نادار لوگوں کو رزق حلال کمانے کے لیے وسائل مہیا کیے جاتے ہیں۔انہیں گدھا گاڑی ،ہاتھ گاڑی،رکشہ وغیرہ لے کی دیا جاتا ہے تاکہ وہ بھی اس معاشرے کے سودمند افراد کی فہرست میں شامل ہوں۔اس سلسلے میں ہمارے پاس بہت زیادہ درخواستیں موجود ہیں مگر ہمارے پاس وسائل کی بہت کمی ہے ۔اس سلسلے میں مخیر حضرات ہمارے ساتھ دست تعاوں بڑھائیں۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.