جہیز فنڈ

 جہیز فنڈ جہیز فنڈ

سالانہ ڈیڑھ سو سے تین سو تک غریب گھرانے اس فنڈ سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔اجتماعی شادیوں کی اسکیم اس کے علاوہ ہے اس اسکیم کے تحت پورے پاکستان میں یتیم اور غریب بچیاں جن کے ہاتھ اس وجہ سے پیلے نہیں ہو پاتے کہ ان کے پاس وسائل نہیں ہیں امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے ان بچیوں کے لیے جہیز فنڈ دیا جاتا ہے اس سلسلے میں ہمارے پاس سینکڑوں درخواستیں موجود ہیں لیکن ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے لہذا انسانیت کے نام پر اپیل ہے کہ  مخیر حضرات  اس سلسلے میں ہمارا ساتھ دیں

 

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.