امام خمینی ٹرسٹ کی علاقہ پچادھ تحصیل جام پورمیں ٹربائینز سکیم

Featured پانی کتنی بڑی نعمت ہے فائل فوٹو پانی کتنی بڑی نعمت ہے

جس سے ہزاروں انسان اور جانورسیراب ہو رہے ہیں کثیر تعداد میں درخواستیں موجود ہیں ایک ٹربائن کاخرچہ آٹھ سے بارہ لاکھ روپے کا خرچہ ہے نلکا لگانے کی سکیم موجود ھے جس پر پندرہ ھزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے کا خرچہ ھے مومنین اس ثواب کے کام مین شریک ہون سیدافتخار حسین نقوی

 

 

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.