ایک روزہ جنرل میڈیکل کیمپ المہدی ہسپتال پکی شاہ مردان

ایک روزہ جنرل میڈیکل کیمپ ایک روزہ جنرل میڈیکل کیمپ

جس میں میانوالی کے علاوہ اسلام آباد، لاہور اور بھکر سے تشریف لانے والے مختلف شعبہ جات کے اسپیشلسٹ ڈاکڑ صاحبان نے حصہ لیا، کیمپ کا آغاز ایک مختصر تقریب سے کیا گیا جس میں معززین علاقہ،ڈاکڑ صاحبان اور بلخصوص چیر مین امام خمینی ٹرسٹ و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل جناب علامہ سید افتخار حسین نقوی اور جناب ڈاکڑ اجمل نقوی(صدر پی ایم اے) نے شرکت فرمائ  

یہ فری میڈیکل کیمپ صبح 9 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک جاری رہا جسمیں ضلع بھر سے مختلف امراض کے 1286 غریب مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور مفت ادویات مہیا کی گئیں،

ان میں سے کی مریضوں کے فری لیبارٹری ٹیسٹ، ایکسرے، ای سی جی اور الٹراساونڈ کے گے جبکہ 3 مریضوں کے آپریشن ہوئے،

کیمپ میں شریک ڈاکڑ صاحبان اور معززین علاقہ نے اس میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر علامہ افتخار حسین نقوی صاحب اور ہسپتال انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی خدمات کو سہرایا،

اس فری کیمپ سے مستفید ہونے والے مریضوں نے المہدی ہسپتال کو علاقہ کیلے ایک نعمت قرار دیا، علامہ صاحب کا شکریہ ادا کیا اور آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ کیلے دعائیں کی۔

      

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.