الہدی زچہ بچہ سنٹر

الہدی زچہ بچہ سنٹر الہدی زچہ بچہ سنٹر

اس سنٹر میں ایک کوالیفائیڈLHVاور ایک مڈ وائف تعینات کی گئی ہے ۔ اس سنٹر میں حاملہ خواتین کے معائنہ ، ڈلیوری، خاندانی منصوبہ بندی، تشنج کی بیماری کے حفاظتی ٹیکہ جات کی سہولیات دستیاب ہوتی ہیں ، ہر ماہ تقریباً 300تا  400خواتین اس سے مستفید ہوتی ہیں۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.