عین اللہ آئی کلینک

عین اللہ آئی کلینک عین اللہ آئی کلینک

جس میں ہر جمعہ کے روز ڈاکٹر حافظ محمد آصف آئی سپیشلسٹ ، ڈاکٹر نصرت اللہ خان نیازی اور ساجد خان نیازی اپنی خدمات سر انجام دیتے ہیں ، ہر ماہ 250تا300مریض استفادہ حاصل کرتے ہیں اور تقریباً 10مریضوں کے فیکو مشین سے آپریشن کئے جاتے ہیں، اس کلینک کے انعقاد کے لئے دی ولڈ فیڈریشن یو کے نے تعاون کیا۔

 

 

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.