قرآن سینٹر و فلاحی سینٹر معصومہ کریمہ اہلبیت ؑ گڑھ موڑ ضلع جھنگ۔

قرآن سینٹر و فلاحی سینٹر معصومہ کریمہ اہلبیت ؑ گڑھ موڑ ضلع جھنگ۔ قرآن سینٹر و فلاحی سینٹر معصومہ کریمہ اہلبیت ؑ گڑھ موڑ ضلع جھنگ۔

اس سینٹر میں خواتین کے لیے سلائی کڑھائی سکھانے کا بھی بندوبست کیا جائے گا اور اس سینٹر میں بلا تفریق مذہب و مسلک خواتین اور بچوں کو داخلہ دیا جائے گا تاکہ معاشرے کو تندرست ذہن رکھنے والے افراد میسر آ سکیں۔اس سینٹر میں با قاعدگی کے ساتھ قرآن فہمی کی تعلیم دی جار ہی ہے۔

 

 

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.