Logo
Print this page

امام رضاعلیہ السلام کمپلیکس چوک اعظم ضلع لیہ

امام رضاعلیہ السلام کمپلیکس چوک اعظم ضلع لیہ امام رضاعلیہ السلام کمپلیکس چوک اعظم ضلع لیہ

اس کے لیے لب سڑک(22) کنال زمین وقف شدہ ہے۔یہاں پر مدرسہ برائے تربیت مبلغین، فنی تعلیم کے لیے ٹریننگ سنٹر، خواتین کے لیے دینی مدرسہ مسجد اور مدرسہ تحفیظ قرآن بنانے کا منصوبہ ہے۔مسجد اما م علی رضاءعلیہ السلام مکمل ہو چکی ہے۔نماز با جماعت اور بچوں کی تعلیم القرآن و تعلیم احکام دین کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

  

© 2017 امام خمینی ٹرسٹ