Logo
Print this page

سیدہ خدیجتہ ووکیشنل سینٹر

جامعہ سیدہ خدیجة الکبریٰ پکی شاہ مردان کی طالبات اور علاقہ میں موجود دیگر خواتین اور بچیوں کو سلائی کڑھائی اور دیگر ابتدائی دستکاری فنون سکھانے کے لیے اس سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا۔  

 

© 2017 امام خمینی ٹرسٹ