النور انفارمیشن ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ ماڑی انڈس

النور انفارمیشن ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ ماڑی انڈس النور انفارمیشن ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ ماڑی انڈس

اس میں بچوں کو مختلف نویت کے8 کمپیوٹر کورسز کروائے جاتے ہیں نیزآئی ٹی کی تمام ضروری اور بنیادی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔باہر سے آنے والے طلباءکیلئے ہوسٹل کی سہولت موجود ہے۔آغاز سے اب تک تقریبا 600طلباءیہاں سے مستفید ہو چکے ہیں۔ اس ادارہ کی پاک پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ لاہور کے ساتھ ایفلی ایشن ہے آج تک چالیس ہونہار طلباءاس ادارے کے توسط سے ہائیر ایجوکیشن کے لیے بڑے اداروں میں جاچکے ہیں۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.