فنی تعلیم کا شعبہ

فنی تعلیم کا شعبہ فنی تعلیم کا شعبہ

جامعہ امام خمینیؒ کے طلباءکے لیے کمپیوٹراور انگریزی زبان کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ امام خمینیؒ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام تعلیم حاصل کرنے والے بچے اور بچیاں کمپیوٹر کی تعلیم اور جدید معلومات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ذیل میں اس شعبہ کا تعارف دیاجارہا ہے۔

النور انفارمیشن ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ ماڑی انڈس۔

سیدہ نرجس خاتون کمپیوٹر سنٹر پکی شاہ مردان۔

خدیجہ دستکاری سکول پکی شاہ مردان۔

شہداءکے خاندانوں کے لیے آمدنی بڑھانے کی اسکیم۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.