طلباءکے لیے ہاسٹل کی سہولت

طلباءکے لیے ہاسٹل کی سہولت طلباءکے لیے ہاسٹل کی سہولت

اس ہاسٹل میں بچوں کو تمام رہائش و طعام کی سہولیات کے ساتھ ساتھ دین شناسی کے مختصر کورسز بھی کرائے جاتے ہیں اور ان کی اخلاقی و عملی تربیت پر بھر پور توجہ دی جاتی ہے۔عقائد، احکام دین، قرآن ناظرہ، تجویداور اخلاق و سیرت و معصومینؑ کے متعلقہ مضامین پڑھائے جاتے ہیں جب کہ اس وقت اس ہاسٹل میں کثیر تعداد میں طلباءرہائش پذیر ہیں۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.