جشن ولایت

:جشن ولایت اٹھارہ ذو الحجہ کو ولایت علی ؑ کے سلسلہ میں ہر سال جامعہ امام خمینی ؒ ، ماڑی انڈس میانوالی میں ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ملک بھر سے شعراءکرام، علماءکرام اور ذاکرین عظام شرکت کرتے ہیں۔

یتامیٰ کی سرپرستی

:یتامیٰ کی سرپرستی خدا کے فضل و کرم سے 1992ءمیں یہ سعادت امام خمینی ٹرسٹ کو نصیب ہوئی کہ پاکستان کے صوبہ سرحد میں یتامیٰ کی سرپرستی کا کام اس ادارہ کے سپرد کیا گیا یہ سلسلہ ابھی تک باقاعدگی سے جاری ہے

روزگار اسکیم

:روزگار اسکیم اس اسکیم کے تحت ضرورت مندوں کو قرض حسنہ دیا جاتا ہے تاکہ وہ رزق حلال کما کر اپنے خاندانوں کو عزت کی روٹی دے سکیں۔ضرورت مندوں کو ایک لاکھ سے دو لاکھ کی آسان شرائط و قسطوں پر قرض حسنہ دیا جاتا…

جہیز فنڈ

:جہیز فنڈ یہ سلسلہ 1996سے شروع ہوا جسکےتحت یتیم اور غریب بچیوں کو شادی کے لیے جہیز کا سامان خرید کردیا جاتا ہے فی بچی 5000/-روپے سے 10000/-روپے کا سامان دیا جاتا ہے۔
Subscribe to this RSS feed