ہرسال کی طرح اس سال بھی سچ ٹی وی کی جانب سے افطار وڈنر کا اہتمام کیا گیا

جس میں ملک کی نامورعلمی ،سماجی اورمذہبی شخصیات نے شرکت فرمائی اوراس تقریب میں قائدِ ملتِ جعفریہ  پاکستان مہمانِ خصوصی تھے جس میں چیئرمین سچ ٹی وی وممبراسلامی نظریاتی کونسل نےماہ رمضان المباک کے حوالے سے اتحاد بین المسلمین کا پیغام دیا۔ 

Media

افطار وڈنر سچ ٹی وی ،اسلام آباد سچ ٹی وی ،اسلام آباد

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.