چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی کومسلسل تیسری بار اسلامی نظریاتی کونسل کا ممبر نامزد ہونے پرمبارک باد
- Published in چیئر مین ٹرسٹ کے متعلق
- 0 comments
علامہ سید افتخار حسین نقوی نے موسوعہ قوانینِ اسلام (شیعہ قانون سازی کے حوالے سے سات کتب کا مجموعہ) لکھ کرملت پرجواحسان کیا ہے وہ تاریخ میں امر ہوگیا الحمدللہ ان کے ہاتھوں پایہ تکمیل تک پہنچنے والا یہ علمی ، قانونی اورتاریخی کام بہت جلد قانون کی شکل اختیار کرے گا اورپھر عدالتوں میں ملتِ اہلِ تشیع کے مقدمات کے فیصلے فقہ جعفری کے مطابق ہوں گے۔امام خمینی ٹرسٹ ان ملی خدمات پرخراجِ تحسین پیش کرتا ہے اوران کی درازی عمر کے لئے دعا گو ہے۔
Latest from shahid
- مولانا انتظارمہدی کے ہمراہ کئی دیگرخاندان کے مرحومین کافاتحہ پڑھتے ہوئے ۔
- آغا صاحب محلہ ہاشم شاہ ،ضلع میانوالی میں مولانا جعفر اور علمدار کی والدہ کا فاتحہ پڑھتے ہوئے۔
- ملک شرافت، ڈھیراُمید علی شاہ ،ضلع میانوالی کے چچا کا فاتحہ پڑھتے ہوئے
- آغا صاحب کی گڑھ مہراجہ،ضلع جھنگ میں مولانا شکیل عباس اوراُن کے بھائی ظفراقبال سے ملاقات
- صابرعلی مرحوم کافاتحہ پڑہتے ہوئے