امام خمینی ٹرسٹ کی علاقہ پچادھ تحصیل جام پور میں ٹربائنز سکیم
- Published in امداد کی اپیل
- 0 comments
جس سے ہزاروں انسان اورجانورسیراب ہو رہے ہیں کثیر تعداد میں درخواستیں موجود ہیں ایک ٹربائن کاخرچہ آٹھ سے بارہ لاکھ روپے کا خرچہ ہے نلکا لگانے کی سکیم موجود ھے جس پر پندرہ ھزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے کا خرچہ ھے مومنین اس ثواب کے کام میں شریک ہوں سیدافتخار حسین نقوی
Latest from shahid
- مولانا انتظارمہدی کے ہمراہ کئی دیگرخاندان کے مرحومین کافاتحہ پڑھتے ہوئے ۔
- آغا صاحب محلہ ہاشم شاہ ،ضلع میانوالی میں مولانا جعفر اور علمدار کی والدہ کا فاتحہ پڑھتے ہوئے۔
- ملک شرافت، ڈھیراُمید علی شاہ ،ضلع میانوالی کے چچا کا فاتحہ پڑھتے ہوئے
- آغا صاحب کی گڑھ مہراجہ،ضلع جھنگ میں مولانا شکیل عباس اوراُن کے بھائی ظفراقبال سے ملاقات
- صابرعلی مرحوم کافاتحہ پڑہتے ہوئے