محترم جناب سید افتخار حسین نقوی چیئرمین سچ ٹی وی

،،ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ، محترم جناب فدا محمد ناشاد صاحب سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ،

جناب ڈاکٹر اقبال صاحب وزیر تعمیرات گلگت بلتستان اسمبلی جناب ارمان شاہ صاحب ممبر گلگت بلتستان کونسل ،

جناب حاجی قربان صاحب ودیگر مہمان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم ولادت کے حوالے سے کیک کاٹ رہے ہیں ،

تمام معزز مہمانوں کا مشکور ہے آفس تشریف لاکے رونق بخشی ۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.