قرآن سینٹر و فلاحی سینٹر معصومہ کریمہ اہلبیت ؑ گڑھ موڑ ضلع جھنگ۔

:قرآن سینٹر و فلاحی سینٹر معصومہ کریمہ اہلبیت ؑ گڑھ موڑ ضلع جھنگ

امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام اس سینٹر کا رقبہ چار کنال ہے جس کے دو عدد کمرے بن چکے ہیں ان کمروں میں بچے زیر تعلیم ہیں ان سینٹر کے انچارج مولانا محمد یوسف ہیں انشاءاللہ اس سینٹر کو عنقریب وسعت دی جائے گی.

مرکز محبان قمر بنی ہاشم ؑ برائے تعلیم و تربیت و خدمت

:مرکز محبان قمر بنی ہاشم ؑ برائے تعلیم و تربیت و خدمت

یہ مرکز ضلع بھکر کی تحصیل کلورکوٹ کے ہیڈ کوارٹر میں قائم کیا گیا ہے ۔اس کا رقبہ چھ کنال پر مشتمل ہے اس کا باقاعدہ آغاز 14مئی2007کو سادہ مگر پروقار تقریب میں کیا گیا۔

کربلا کمپلیکس چوک سرور شہید مظفر گڑھ

:کربلا کمپلیکس چوک سرور شہید مظفر گڑھ

 

یہ عظیم الشان کمپلیکس چوک سرور شہید میںبارہ کنال رقبہ پر قائم کیا گیا ہے جس میں مدرسہ برائے ابتدائی دینی تعلیم،جامع مسجد اور ٹیویشن سنٹر شامل ہے۔

(جامعہ امام خمینیؒ ماڑی انڈس( برائے طلباء

:(جامعہ امام خمینیؒ ماڑی انڈس( برائے طلباء

.ضلع میانوالی میں 1982ءتک علوم آل محمد کا کوئی دینی ادارہ موجود نہیں تھا لہذا اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے یہ عظیم الشان دینی، تعلیمی، تربیتی اور نوجوانوں کی اخلاق سازی کا ادارہ قائم کیا گیا

تعارف

:تعارف

امام خمینیؒویلفیئر ٹرسٹ (رجسٹرڈ) ماڑی انڈس ضلع میانوالی:تعارف نامہ

ماڑی انڈس ریلوے کااہم اسٹیشن اور سادات کرام کا چھوٹا سا قصبہ ہے۔یہ دریائے سندھ عظیم کے سنگم میں مشرقی کنارے پر واقع ہے اور اگر پل کو عبور کیا جائے تو مغربی کنارے پر کالا باغ کا قصبہ،

Subscribe to this RSS feed