ماڑی انڈس بڑے فتنہ و فساد سے بچ گیا

چیر مین امام خمینی ویلفیر ٹرسٹ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی نے دونوں گروہوں کو صلح پر آمادہ کر کے آج جامعہ امام خمینی میں ایک تقریب کا انعقاد کر کے صلح کرا دی۔

Media

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.