جامعہ امام خمینیؒ ٹرسٹ ماڑی انڈس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 3اور 4 شعبان کا جشن بھر پور انداز میں منایا گیا

شعبان المعطم کی تصویری جھلکیاں شعبان المعطم کی تصویری جھلکیاں

یہی وجہ ہے کہ جامعہ امام خمینیؒ ماڑی انڈس میں بزم شہید عارف حسین الحسینی کی طرف سے سال بھر کی تمام مناسبتوں کے حوالے سے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں،

اس سال بھی شعبان المعظم 1438 ہجری کو ولادت حضرت امام حسینؑ اور ولادت حضرت ابولفضل العباسؑ کے حوالے سے پروگرام نہایت ہی عقیدت واحترام سے منعقد کیے گئے جس میں طلباء حضرات ، اور سینئر مدارس حجتہ الاسلام جناب مولانا قنبر علی محمدی صاحب نے خطاب فرمایا ، جسکی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔

 

 

 

 

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.